مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں دونوں مماالک کے وزراء خارجہ نے دیگر مسائل کے علاوہ انرجی کے شعبہ میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر بھی تاکید کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1884623
آپ کا تبصرہ